Monday, May 18, 2026

دل کی دہلیز

 کبھی آؤ ! میرے دل کی دہلیز پہ ، ایسے

جسے ابر آتے ، افق پہ، جسے کوئی دھن

 دورائی جاۓ بار بار ! جسے آپ کا کوئی اور 

گھر نہ ہو اَس دہلیز کے سوا ؛ جو پو چھے کل رات کا!

تو کہو مالک ہیں اَس دہلیز کے، آئیں تو آئیں

 نہ آئیں تو نہ کیا مطلب اس سے ؟ کبھی بہار سے

پوچھو " مہک گلاب" کا کبھی چاند سے پوچھو 

"دید نظر" کا اعلان ہو تو عید ہے کل ! 

ورنہ انتظار اب اک اور دن کا! 

Sometimes a prince conceals too much power and is aware about all the blessings and dangers hand by hand . Perhaps there's always a probability that somehow someone will study by the bye and leverage other ways that cause tumults around the corner of the house . 


#doorway #longing #fragance #owernship #celebrity


 

No comments:

Post a Comment

Do you support us?

Business address
0x1D24D8f27ea73ff604C7685246bdC6ae55bddaEF

دل کی دہلیز

 کبھی آؤ ! میرے دل کی دہلیز پہ ، ایسے جسے ابر آتے ، افق پہ، جسے کوئی دھن  دورائی جاۓ بار بار ! جسے آپ کا کوئی اور  گھر نہ ہو اَس دہلیز کے...

Achieves