Tuesday, May 19, 2026

حُسین جہاں

 یوں کون کہتا ہے، بے جا کسی کو  

حُسین جہاں ، ۔۔۔ اے دل نادان!

یہ تو روایت ہے ، جو خود خدا نے جس کا

آغاز کیا ۔۔۔ اک نور تھا جس کے لیے

لکھ دیا عالم و قراں ۔۔ ہشر کے دن سے پہلے تک

ڈوبا جس کا خوشید اک دن ، نام اس کا تاج محل دکھ دیا ۔۔۔ جانتا نہ تھا کچھ حُسین جہاں کے بارے میں سنیے سے لگا کر ، ا ل م کا آغاِز غرل لکھ دیا ۔۔۔

یہ انتظار تھا یا آغاز محبت، اُس سے

کبھی بلایا فجر میں تو جلتے صحرا میں، 

کبھی تلواروں تو باغوں میں ۔۔

سنیہ جو ڈھرکتا ہے، ان کا شبزوز میں

جب سنتے ہو ، حُسین جہاں کا ۔۔ دیکھتے ہو

 کئی اور کیوں،جب آنینہ ہے دل تمارا؟ 

سمجھتے کیوں نہیں پھر ؟ 

Whenever the menforce considers superiority they will hire or promote those who are alike in their taste. Built fortification for your own leisure during the peace . Perhaps when chaos or tumults around the corner they moved were less err or permission required to achieve such leisure . #fortification #loging #choas #peace 



No comments:

Post a Comment

Do you support us?

Business address
0x1D24D8f27ea73ff604C7685246bdC6ae55bddaEF

حُسین جہاں

 یوں کون کہتا ہے، بے جا کسی کو   حُسین جہاں ، ۔۔۔ اے دل نادان! یہ تو روایت ہے ، جو خود خدا نے جس کا آغاز کیا ۔۔۔ اک نور تھا جس کے لیے لکھ د...

Achieves