Although diplomacy works at the darkest hour until the first gunshot fire by anyway..
تعجب کہوں یا کچھ بھی ! خاموشی میں
کچھ تو ہے بغاوت ؛ کچھ شبروز سے
کیوں دونوں کی آنکھیں ہیں ، متلشی اک ہی جام
پہ کئی اک روز ۔۔ پر انداز بیاں کہاں اور کب اک؟
یہ تشنیگی ہے ، اداب تشنیگی ؟
اک سمت کے دو راہ ، پر مزل، ایک ہی؛
خوابوں میں بسیرا تھا، جو میرا اک صدی سے
اک ہی رات! رات ! میں سب ،آپ
کے نام نکلا ؛ جس جام کا متلشی، ہوں میں ،
کئی روز سےکئی وہ بھی، تو کئی آپ ہی نام تو نہیں؟
#dark #intoxicated #thrist #wine #belove