کبھی آتے ہو ، تو میرے خواب
آکے لے جاتے ہو،کبھی آتے ہو
تو دل لے ، یہ کسی من مانی ہے ،
تماری؟ جواب آیا ! من مولا ۔
کبھی یہ خموش لب، تو کبھی جھکتی
آنکھیں کا وہ اسلام، قیامت گزاتی
ہے،۔۔۔ اب دل پر بھی ہمارے!
التجا !اتنی سی تھی ، جو بنائی کسی روز
تصور تماری ، دھندلی سی ، آؤ ! اور کہو
یہ تو " میں " ہوں پر کیسے؟ اور اک
مسکراٹ بس
The most unbiased response is that I don't take anyone. Although it is a barrier that frees water from storage if you don't know how to manipulate the water flow ? Then your children pay the price of your foolishness
#spectular #water #blur #canvas #wish
No comments:
Post a Comment