Thursday, April 9, 2026

Love has any perimeters


یہ عنائت تھی انکی ، کہ کسی شب روز

ربرو ہوتے ، عجب منظر نامہ ہوتا؛

کوئی ادائیں ہوتیں ، کہ جن پہ ٹھر

 جاۓ نظر میری، کچھ بات ہوتی پھر

کچھ افسانہ پیش کیا جاتا ، انکی جانب سے

یا شائد کوئی قصہ الف الیلہ کا۔ 

کسی دن وہ تزکرہ چھڑ یں ، پھولوں کا

اور ہم کہیں ، آج گلاب تو، فاصلے پہ ہے

 ان پھولوں سے کیوں؟ بتاؤ !

اور جواب آیا گلاب تو گلاب ہے جو کسی

محفل کا مہماں ہو؟ 

Love is neither has any perimeter nor has taste but purely unknown connections between soul to soul likewise a king falls in love with one face that might not be in rich taste him but meet her accidentally nowhere 


#perimeter #connection #soul #material #rosegarden 

No comments:

Post a Comment

Do you support us?

Business address
0x1D24D8f27ea73ff604C7685246bdC6ae55bddaEF

Alchemists ⏳🧪☠️🎶

 کوئی تو جادو ، کرتے ہو جو لاکھ بچانے پر جو اک میری نظر جاۓ ان پہ،  تو ہر بار جاۓ، تو جاۓ کہاں؟ کچھ تو قصور ہے، ان دلکش ستموں کا ورنہ ہر ...

Achieves