Whenever someone you love will or has stayed in solace or owes past which seems unnecessary in your eyes ... It's like you take him heaven perhaps he wanted hell without any assurance. A yacht sink but Captain stays ...
ہم دہلی سے آۓ تھے ، اک نعراے پر"
اب کوئی پوچھے آشیانہ کا ، تو کہتے
ازل و ابد لاہور سے ہم ۔۔!
اب دہلی یاد ہے، کہاں اور کس کو؟ "
(تغافل) کی انتہا تو دیکھے صنم کی ،اے جانا!
آنکھوں میں آتراتے، الفاظ سبی دل کے
نہ اقرار آتا ہے،نہ وحشت دل کو اصرار آتا؛
اب دیکھے تو زدا، آخر کب تک ؟
(تغافل) و حجر کی یہ رات کب تک،
بے چین رہتی ہے ، تمارے دل کو؛
ہم تو لاہور ہیں، آپ ہی دہلی سے آۓ ہو "
#untoldstories #solace #heavenonearth #hell #past
No comments:
Post a Comment