Some men are in an
extreme solace state that they fall into pleasure more often, eventually they fall on others shoulders...
🌕🪩🐚
یہ کونسی تلسماتی دنیا سے آۓ، لوگ ہیں ، ایسی
دلکشی جو پڑ جاۓ کیسی پر ، پھر ہوش آۓ ، کہاں
(اور کب)؟
زیر لب ہوتے تھے جو الفاظ ، کبھی کسی محفل میں
آتی ہے مہک، گلاب عطر کی ۔ ہر اک لفظ محور عقل تھا (آج بھی)؟
جو کبھی ستم گر نے دیکھا مسکرا کر، میرے لے
تو عید کا ساماں تھا، یا پر تجلییاں کرتی تھیں ، سینوں پر؟ (آج بھی)
کبھی جو یاد آۓ، کسی لمحے یاد آۓ، تو خوب یاد آۓ
چل کے نہ آۓ کبھی، نہ کبھی گۓ میرے خوابوں کے محل سے ( لگتا ہے ، ٹھکانہ تمارا)"
No comments:
Post a Comment