In case you are not learning what's important that's how to express your soul sentiments then you're remorse soul or unfortunate man . Soul language is the ultimate gift you received when you were born ....
جب وہ قریب آتے ہیں، تو جام نظر پیلا دتیے،
جب وہ نہیں آتے نظر رات بھر،
تو سجدہ کرا ر دتیے ؛
کبھی بات بات پر چڑجاتے ہیں،
اگر جو کہو کہاں تھے رات بھر؟ اف ! نازگی
انتی کہ گلاب کے پتیاں، بھی ہو کچھ نہ انکے سامنے؛
ڈٹ جاۓ، تو تجلیاں، بھی اپنا راستہ بدل لے۔
سنا ہے میں نے گلابّ دل ہے انکا ،جو کبھی
آنسو گرئیں تو اس پر ۔ زخم سر شاد ہوجاتے، کبھی
جو مسکراۓ تو مہک جاۓ من انکا ، عطّر گلاب کی طرح؛
میں غالب تو نہیں ، جو بتاسکو ، کہ یہ ہےعشق مجازی
یا عشق الہی ۔ اتنا تو معلوم تھا ، یہ اشارہ الہی ؟
اب نہ رہی طلب کیسی خور کی، جومل جاۓ تو
جنت ہمیں کبھی ، تو ہم منظر نظر ہوۓ انکے
دید کے، ورنہ جنت ہمارے کس کام کی؟
#soul #expression #creativity #gift #dead
No comments:
Post a Comment