باندھے ہیں جو آپ نے میری دید پر، ساماں الفت،
کئی ٹھہر کئی یہ نظر، اب کہو، جاۓ تو کہاں جاۓ؟
پیا ہے جو جام ،صنم کے دید سے
اب ہوش میں آۓ، تو کون آۓ ؛
جی جن کا لگتا ہو ، کتب خانے میں
یہ آوارگی ان کو مطلوب، نہیں ہو تو کیا کجیے؟
مسکراکے پوچھتے ہیں اثر، عشق ہے کیا بلا؟
اب آپ کے لیے ، خود کو برباد نہ کجیے تو اور کیا کجیے
🎶🎨🎼🎧
Solace eventually depends upon individualism emancipation and financial stature rather than collective stature ..
#sight #soul #stones #diamonds #intellectual
No comments:
Post a Comment