Tuesday, April 14, 2026

Emancipation proclamation ⏳

 The poor owe debt that neither paid through time nor body, although through emancipation soul ... 


 انجان بن کے گزار گۓ ، میرے سامنے سے

کچھ تھا اک نظر میں، جو آئی مسکراٹ چہرے

 پہ اک پل کے لیے ، پھر ایسے ہوا ہوۓ کہ

اک اے ملاقات کے لیے اصرار ہے، دل میرا

بت شگن اثر کہتے ہیں چہرے بدلتے اک شام 

کے بعد؟ تو کیوں بدلتے ہیں ؟ معیار دل کے اپنے

جب ہو جاۓ عشق ، تو نہ عبادت و محبوب

بدلتے ؛ جو اک وعدہ وفا نہ کر سکا، وہ بت شگن

نہیں اور کیا ہے؟ دل جو پھیرا ، اک روز تو قضأ ہوئی

، وہ ایک میری عبادت جو پڑھی نیت سے؟

#poor #debt #enlightenment #promise #soul 



No comments:

Post a Comment

Do you support us?

Business address
0x1D24D8f27ea73ff604C7685246bdC6ae55bddaEF

👑تعجب ہے⏳

 تعجب ہے کہ اک ، چہرا دیکھا چاند سا کبھی دیکھا ، کبھی نہ ! یاد نہیں کہاں دیکھا؟ شائد کسی خواب میں میسر تھا مجھ کو  یا کسی افسانے میں! کیا ...

Achieves