Although they're two distinct civic autocracy ; one for the land where laws, rights & influence runs the governance effectively . On the contrary where the punishment is necessity of life to achieve mastery in very limited resources....
قربت تو ہے ، ان سے، اور ان کو ،بھی ہم سے
جسطرح ساقی کو ہوتی ہے، مے خانے سے
جو اگر رہے ہوش میں ساقی ، جام پینے کے بعد
تو کیا مطلب لو اس سے، ہم اب
(بے ذوق) ہیں کیا یاجام بے اثر ٹھہرا
یا اور کوئی؟ ہم تو مہتاب تھے افتاب تو نہیں؟
جلنے کا شوقن ہم بھی بہت تھے؟ جو ایک قاری
نظر سے دیکھا تو اب حسرت رہی اک روز جلنے کی؟
ہم بھی باز نہ آۓ ، جب تک دید نظر
نہ ہوئی مناظر قیامت سے ؛ اور ان کی
کرم نوازی تھی ، کہ درشن ہوۓ،
اک دن ان کی جلوہ فروزی پر؛
#autocracy #twoside #compliant #heartsoul #poetry
No comments:
Post a Comment