Tuesday, April 14, 2026

Incendiarism 🔥

 کوئی تو دل ساز تم چھڑتے ہو، 

جو نہی قریب آتے ہو ، ہمارے

سنا ہے ، رات گۓ، تَرَنُّم کرتے

سنا ہے، کبھی اشعار لکھتے ہو، اور 

پھر جلا دتیے ہو، کبھی مٹا دتیے ہو؟

کبھی رقص کرتے ہو ، تو کبھی بت بن

 کر بیٹھ جاتے ہو ؟ اگرچہ ! شیشہ گر 

کو ہو ناز شیشہ گری کا ، پر کوئی قیامت

 ہی گزرہے اس آنکھ پر ، جو نور دید ہو ،

 آنینہ سے کبھی ! خدا خیر کرۓ، جو کبھی

 لگ نہ جاۓ آگ، اثر آنینہ میں ،

 خود کو دیکھنے کے ہیں ،شوقن بہت


Even all the luxuries in your house, still there's possible of Incendiarism , perhaps if grandfather accounts are unsettled by the bye, however these unsettled accounts had paid double already. The real benefit still unregulated with due diligence


#luxury #reflection #fire #benefit #ledger




No comments:

Post a Comment

Do you support us?

Business address
0x1D24D8f27ea73ff604C7685246bdC6ae55bddaEF

خیال قیام پزر

 اکثر دل میرا ڈھڑتا ہے، جب کبھی  بادل ٹھہر جاتے ہیں، میرے آنگن کے  چاروں ظرف اک چاند ہے اُس کا، خیال قیام پزر ہوتا دل میں میرے ، کوئی گ...

Achieves