There's always some risks that bear someone who's courageous leader but sometimes, their closets draw pinholes that reflect some light and behind the light , there's a shadow covering his tracks. Perhaps sometimes these closets offer you philosopher stone for such a position behind the curtains they sometimes withdraw their hands more often ...
لاکھ حسین چہرے دیکھے ہو گے،آپ نے تو
یوں تعریف نہ کیا کرو !
ہم اتنے خو بصورت بھی نہیں ؟
جواب آیا ! چاند کو حیأ سے نور تک، کاسفر
کرتے دیکھا کئی بار ! موسموں کے تیویر بدلتے
دیکھا کئی بار! پھولوں کو کلیوں میں اور
کلیوں کو جابجا پھولوں کا آنینہ دار ہوتے
دیکھا کئی بار!
ہم نے جابجا ، وحشت دل کی حالت کو
گیت و غزل کو میں اترتے دیکھا کئی بار! زخم جو دل پر
آتے ،ان کو کبھی خموشی سے توکبھی بار شوخیاں میں
ڈالتے دیکھا کئی بار! پتبھروں کو بھی زور قطار روتے
دیکھا کئی بار! عشق کے کئی انداز ہیں ، پر ہر اک ادا کا
اپنا، ایک رنگ : اور اپنا حسن
#expression #steep #path #eloquence #wounds
No comments:
Post a Comment