There's always someone who is unfortunate in something ... Perhaps this does not mean if you have vision to accomplish something special that you have unfortunate now or for the time being then you start to manipulate the cosmic strings for your eloquence ..
آتے تھے پہلے بھی خواب میں، پر پچھلے پہر میں !
اب رات کے آتے ہی آنکھوں اتر جانے لگے۔
آنکھوں ، آنکھوں میں ، کوئی وعدہ تو نہیں لے بیٹھے
کچھ تو ہے جو اب چہرے پہ چہرہ سجانے لگے۔
شاعری کیا سکھی آپ نے ، اب تو موسم و پرند
بھی اثر ہی ، ۔۔۔۔گیت ہم کو سنا لگے۔
بڑی فرست سے لکھی تھی کچھ تمنا دل کی
اب وہ بھی آپ کےنام سے منسوق ہونے لگے۔
کسی شبروز ہم نے ، انکا چہرا کیا
پڑھ لیا! آہستہ سے
اب کیا بات ہوئی! ،کہ ہر شام کو
خود کو بیٹھ کر پڑھے جانے لگے۔
حال دل تو نقش کرتے، کسی شبروز
پر کس کے لیے، جو پڑھا کہا کب ، اور
لکھا ہی نہیں ۔۔۔ اس سے اب
پہچانے جانے لگے۔
#unfortunate #cosmicart #dreams #artwork🎨 #promise
No comments:
Post a Comment