کوئی تو جادو ، کرتے ہو جو لاکھ بچانے پر
جو اک میری نظر جاۓ ان پہ،
تو ہر بار جاۓ، تو جاۓ کہاں؟
کچھ تو قصور ہے، ان دلکش ستموں کا
ورنہ ہر اک میر ے زخم بھرنے کے
ہزار طب آجائیں ،میرے بولنے پر:
یوں بدلتے دیکھا ہے میں نے، موسموں کا کارواں
جب کبھی آ ہی جاتے ہو ، تو پھر جاتے ہو کہاں؟
کوئی تو جادو کرتے ہو، جو الفت انتی تم سے
اگرچہ ! کہاں سے در ّ دل میں آتے ہو ، اور
پر رہتے ہو کہاں؟
کوئی تو جادو بتاؤ ، کے کیسے پڑھ لے ہو
باتیں دل کی، ورنہ کون ہوتا ہے خود
سے ، خود آشنا انتا ؟
How could you have assured that the new order is either harmonious or despite. If you have no such preconditions or tripping points where the previous order remains functional as a despair rather the celebration of new aliveness.
#alchemist #magic #harmony #experiment #illusion
No comments:
Post a Comment