Saturday, April 18, 2026

وقت تو درکار ہے

 The nature of a diplomatic man is to enjoy his position without involving the affairs that cost him peace of mind perhaps he is the one who will not care about moving his chairs....

♠️🪩🎧🎼

یہ خفاہیں و جفائیں اگرچے ، گزاتی ہیں سنیوں پہ

پر اک مسکراٹ کے لیے، جو آتی چہرے پہ

پھر کیونکر نہ مانئے انکو، جب گلشن مہک

         جاۓ ،خوشبو سے ۔ اک سرد ہوا کے بعد        

یہ مسافرت انکے کے تن تک تھی ہی نہیں کبھی ؟ 

یہ تو سفر تھا میرے دل کا، ایک التجأ لے کر ان کے دل تک

، تو پھر کیوں کر طے ہو ایک ہی رات میں

 ، وقت تو درکار ہے، کوئی آج معراج تو نہیں؟ 


#diplomacy #affairs #peace #wintertospring #miracle 



No comments:

Post a Comment

Do you support us?

Business address
0x1D24D8f27ea73ff604C7685246bdC6ae55bddaEF

اشتیاق🪩👌

 سنا ہے میں نے کئی بار ، انکو بھی ہے اشتیاق اپنی تعریف، سنے کا اگر یہ ممکن ہوتا، تو کوئی، لفظ ہوتا یونہی تو شاعری نہیں کی جاتی،  (اے ...

Achieves