Saturday, April 18, 2026

وحشتّ دل

 A true character of man tests either in parsimony or when a man provides all the necessities of life without any complaints. If all works well then he can lead through example although people & destiny test him a lot ... 

💪🎼

ان سے کیا پوچھتے ہو، وحشتّ دل کی کفیت؟

وہ تو خفا ہیں ، اس بات پہ ، روبرو کیوں نہیں

ہوتے، جب کبھی آنکھوں میں اتر تے ہو؟

اب کون مناۓ،ان پر اس بات، حالت 

  ایک سی ہے، پر ایک کہاں؟ 

آنینہ میں جب خاص کوئی اتر جاتا ہے، پھر

  تو آنینہ بھی ،بن جاتا ہے، کو ہنور 

جب تم پاس تھے ، تو ساتھ کیوں نہیں؟

 اب بتاؤ، اس رات کہاں تھے؟ 


#character #questions #love #mirror #koohinoor



No comments:

Post a Comment

Do you support us?

Business address
0x1D24D8f27ea73ff604C7685246bdC6ae55bddaEF

سرگوشیاں

 یہ جو الفت لب و رخسار پہ ہے، کچھ دنوں سے کوئی تو وجہ ہے، پھولوں کے مسکرانے کی؛ خموشی میں بھی ہے، کچھ شوخی ! یہ جو سانسوں میں اتری ہے، پیام...

Achieves