Monday, April 20, 2026

وعدے🌟✨

 A calm demeanour man sustains his wealth much longer and multiplies even more rather than a man, who wants to stay young after every fortnight ... 


کبھی وہ دن آۓ، کہ تم آؤ بن بتاۓ؟

کبھی وہ رات آۓ ، جس میں چاند تم ہو! 

کرو !ایک وعدہ مجھ سے آج ، کہ عمر

 ہی گزار ُاس ایک وعدے پہ ؛ 

کبھی جو بارش آۓ ، تو مہک جاۓ

من میرا ، یا شائد وہ آئیں ، اُس بارش میں

یہ تلملاتی دید ، کسی ایک دن ، گھر

کر لیے ہمارے دل میں ، یا تبسم بن 

جاۓ ، یہ زینت میرے گھر کی ، اور بس 

کچھ حسرت ہے کہاں، اب اور کوئی؟


#desprate #man #calm #blessed #house 




No comments:

Post a Comment

Do you support us?

Business address
0x1D24D8f27ea73ff604C7685246bdC6ae55bddaEF

خموشی💭

 A short lifespan of houses in terms of influence rather than community particularly in terms of greater good for those who're absentee ...

Achieves