Monday, May 11, 2026

لب و خسار

 The cure of chronic diseases is not in the hand of a physician or anybody skillful perhaps it's in the eye if in case they detect early rather than favourable conditions ...

تعب ہے ہمیں تو

 تشینگی وحدمہک کی چاہت تھی

جو خود آۓ راہ میں،

 تو سوال آپ سے کیوں کیجیے ؟

جو بدلنا تھا، خود کو آپ کی خاطر اب 

تو وہ شکات ، آپ سے کیوں کیجیے گا؟

کیسی دلکشی تھی ، خود کو ہی

 ڈهونڈا افق میں اپنے آپ کو

رات گۓ تک، پرکسی

 اور لب و خسار میں، اب

ہم سے آپ شکات نہ کیجیے گا؟

رقیب سے پوچھا ، میں نے اک روز

کوئی راہ تو ہوگئی، کچھ تو اب اَس دل کا کیجیے گا؟

اگر ہے ساغر کو تشینگیِ جامْ عشق،

 جسے موسیٰ کو تھا، کوہ طور پر جانے کی چاہ 

 تو ہر مے خانے کو کوہ طور تو نہ سمجھ لیجیے گا؟

#smile #fragance #cure #eyes #dieases



No comments:

Post a Comment

Do you support us?

Business address
0x1D24D8f27ea73ff604C7685246bdC6ae55bddaEF

کمال

 شوخیاں جو کبھی کبھی ٹھہر جاتی یوں لگتا ہے، کہ اب چاند اٹکھیلیاں کرتا ہو ، آسماں میں ! کبھی پھولوں کی زینت بنتا ہے تو کبھی پھولوں کو آراستہ ...

Achieves