Sunday, May 10, 2026

خواب🕯️

 A prince always counts the fortunate, although the calculation of these consequences on the strategizing mænuver before the delicacy is not on instant gratification ... 

سوال آیا یونہی ، انتے تو ، اچھے اشعار تھے کہاں ہمارے ؟ اگرچے! 

جو آپ رات بھر مطالعہ کیاکرتے، کبھی فراق دل ہوۓ تو لاجواب کر بیٹھے، محفل میں ؟ 

یہ کسی الفت تھی، ہم سے یا اپنے نام ۔ سے؟

سوالات ہمارے، جواب بھی خود دتیے، پشپردہ ہو کر ۔ خود ہی مسکرا دتیے ، ۔۔ اپنے انداز پر؟ 

ہمیں تو کرنی آتی کب تھی ، شاعری؟

یہ تو عنائت تھی ، آپ کی ! ہم کیا جانے ، پھولوں کی مہک ہو یا موسم کے تیویر ہوں یا اداب تشنیگی کا

۔۔ یہ تو کرم نوازی ہے، اس محفل کی ! جہاں جابجا

۔۔ اہل علم ! زیربحث رہے ؟ اکثر

پوچھنا یہ تھا ، کبھی خواب آتے رات کو ہمارے ؟ 

اگر آجایا کر تے تو کیسے؟ ہم تو رات بھر سوتے کب ہیں؟

 جو سو جائیں تو آپ سونے دتیے ہیں کب ؟



No comments:

Post a Comment

Do you support us?

Business address
0x1D24D8f27ea73ff604C7685246bdC6ae55bddaEF

خواب🕯️

 A prince always counts the fortunate, although the calculation of these consequences on the strategizing mænuver before the delicacy is not...

Achieves