افسانے تو بہت سنے ہیں، غیروں کہ
ان کے لبوں سے، مگر آپ کی وہ آنکھیں
کچھ الگ ہی پسمنظر، کے خواں ہوں :
مہک جاۓ دل میرا، کیسی روز اگر جو
عنائت ہو، آپ کی : جو آۓ تو آۓ
کیسی روز ، وہ شوخیاں، کہ بری محفل میں
پڑھ لیں، میرا کلام، اپنے دلکش انداز میں:
جو کوئی پوچھ لے، کس نے لکھا ہے ، یہ ؟!
تو لب پہ خود کا ہی نام آۓ، پر مسکراٹ
ہو جو ! بڑتی ہی جاۓ ، اور پھر ، کاجل
بھی انکا مٹ جاۓ خوشی سے!
جو عالم ہو محفل کا، کہ ۔۔۔۔
بس واہ واہ نکل جاۓ ؛
What are the prejudices or chores when the people pay direct and indirect taxations for those who change every necessary that stated under the law without thinking about those who will give them access through these golden gates. Is it tergiversation or some kind of perplexed theorem that tranquil order count taxations or votes ...
#silentlips #chores #goldengate #predjudice #thoughts
No comments:
Post a Comment