A preeminent house has had many people who have delicacy and peculiar interest in the common good ; perhaps there is greater eloquence. Men of inexpugnable character serve both common and governmental affairs with equal delicacy....
سنا ہے کہ اکثر، وحشت دل کی حد چو جاتے ہو
بتاؤ تو اُس وقت اپنے جذبات کیسے بتلاتے ہو؟
اصرار کر کے یا انکار کرتے ہوخود سے؟
سنا ہے ، اکثر شاعری کرتے ہو ! پھرکس پر! ،
عنواں کون ہوتا ہے دل تمارا !
یا کفایت دل سے انکار آج بھی؟
سنا ہے، اکثر کوئی گیت سنا کرتے، پر تو
میں کیسے مان لو:
چہرے پر مسکان ، کے سوا کوئی تصور
آتے دیکھا ہی نہیں کوئی:
سنا ہے قربت کے شوقیں ہو تم بہت، تو اَس
لیے پھر بن آواز کیۓ ، آنکھوں میں اترتے ہو
تو کبھی آہستہ سے دل سے آواز آتی !
انتے شور میں بھی کبھی ، کبھی!
#native #untold #expression #eyes #neglect