Whenever a delusional mind enters in a parliament , soon he finds him in remorseful state and achieves entropy rather than action that opens the gate of abundance for the people. Perhaps it's tergiversation or true when a strong character who has eloquence and peculiar mind enter in the parliament, he found many friends that support him even if odds are 5 out of 1
حسرت تو ہے ، انکو بھی، کسی کو یاد کرنے کی
وہ بات الگ ہے ، کہ کہتے نہیں ہیں، اور ہمیں
بھی ، اَس کے سوا اور کوئی کام نہیں
آوارگی کا شوق تو ہے انکو، تو پھر
کیوں نہ نکلے گھر ، سے آج ؟ صبح تک
شائد ساتھ چل پڑھیں کیا خبر؟ مجھکو
جو ٹوٹ جاۓ ، بدن میرا تو صبح تک
چلتے چلتے، تو جواب آۓ ایک اور قصہ ہی
سی وقت تو گزار ہےکب ،
جو ٹھرگۓ ابھی سے ؟
جو لذت ہے ، انکے نام میں،
وہ اور کسی جام میں کہاں؟
امر ہو جائیں، اَس جام کو پی کر
باقی سب جام کو بد نام کرہیں،
انکی محفل میں جا کر!
شوخیاں تو بہت ہیں انکی ، آنکھیوں میں
کیوں نہ کوئی موسم یا کوئی دل انعام کرئیں
#delusion #mind #intoxicated #wishes #reward
No comments:
Post a Comment