Wednesday, April 22, 2026

اشتیاق🪩👌

 سنا ہے میں نے کئی بار ، انکو بھی

ہے اشتیاق اپنی تعریف، سنے کا

اگر یہ ممکن ہوتا، تو کوئی، لفظ ہوتا

یونہی تو شاعری نہیں کی جاتی، 

(اے دل ناداں)؟ 

سادگی میں بھی ، قیامت ہوتی

اگرچے کون کرتا واہ! واہ! ہر اک ادا پہ

اگر ہے عشق تو ، تو پڑھ کہ دیکھ لو قراں کو

عقل محور ہے آج بھی،آغاز ہوا بات کا

( ا ل م ) سے انعام تک ،مسافرت طے کی ..

The equality of the seats in the Parliament is so peculiar that it merely aligns with sovereignty perhaps it's mostly aligned with instant gratification or principalities ... 


#compliant #interest #energy #choas #reward



No comments:

Post a Comment

Do you support us?

Business address
0x1D24D8f27ea73ff604C7685246bdC6ae55bddaEF

اشتیاق🪩👌

 سنا ہے میں نے کئی بار ، انکو بھی ہے اشتیاق اپنی تعریف، سنے کا اگر یہ ممکن ہوتا، تو کوئی، لفظ ہوتا یونہی تو شاعری نہیں کی جاتی،  (اے ...

Achieves